- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17656
- قرطبہ نمبر
- 17692
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 185
مسند (صحابی کا باب): حديث عتبة بن عبد السلمي أبي الوليد رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هيثم بن خارجة انا إسماعيل بن عياش عن عقيل بن مدرك السلمي عن لقمان بن عامر الوصابي عن عتبة بن عبد السلمي قال : استكسيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فكساني خيشتين فلقد رأيتني ألبسهما وأنا من أكسي أصحابي
اردو ترجمہ
حضرت عتبہ بن عبدسلمی (رض) کی حدیثیں
حضرت عتبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پہننے کے لیے کپڑے مانگے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کتان کے دو کپڑے پہنائے، جب میں نے انھیں زیب تن کیا تو مجھے محسوس ہوا کہ میں نے تمام صحابہ (رض) میں سب سے زیادہ عمدہ کپڑے پہن رکھے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔