- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17633
- قرطبہ نمبر
- 17670
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): حديث النواس بن سمعان الكلابي الأنصاري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زيد بن الحباب ثنا معاوية بن صالح قال سمعت عبد الرحمن بن جبير بن نفير الحضرمي يذكر عن أبيه عن النواس بن سمعان الأنصاري انه سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البر والإثم فقال : البر حسن الخلق والإثم ما حاك في نفسك وكرهت ان يطلع الناس عليه
اردو ترجمہ
حضرت نو اس بن سمعان الکلابی انصاری (رض) کی مرویات
حضرت نواس (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نیکی اور گناہ کے متعلق پوچھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نیکی حسن خلق کا نام ہے اور گناہ وہ ہوتا ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تم اس بات کو ناپسند سمجھو کہ لوگ اس سے واقف ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔