- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17627
- قرطبہ نمبر
- 17664
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 181
مسند (صحابی کا باب): حديث بسر بن أرطأة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عتاب بن زياد قال ثنا عبد الله قال انا سعيد بن يزيد قال ثنا عياش بن عباس عن شييم بن بيتان عن جنادة بن أبي أمية قال كنت عند بسر بن أرطاة فأتى بمصدر قد سرق بختية فقال لولا اني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم : نهانا عن القطع في الغزو لقطعتك فجلد ثم خلى سبيله ابن مبارك
اردو ترجمہ
حضرت بسربن ارطاۃ (رض) کی حدیثیں
حضرت جنادہ بن ابی میہ (رح) نے روڈس نامی جزیرے میں مال غنیمت چوری کرنے والے دو آدمیوں کو کوڑے مارنے کے بعد برسر منبر کہا کہ مجھے ان کے ہاتھ کاٹنے میں کوئی رکاوٹ نہ تھی، البتہ ایک مرتبہ حضرت بسر بن ارطاۃ (رض) نے کسی غزوے میں ایک آدمی کو جس کا نام مصدر تھا چوری کرتے ہوئے پایا تو اسے کوڑے مارے، ہاتھ نہیں کاٹے اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں جہاد کے دوران ہاتھ کاٹنے سے منع فرمایا ہے اگر میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ حدیث نہ سنی ہوتی تو میں تمہارا ہاتھ کاٹ دیتا، پھر اس کا راستہ چھوڑ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ شِيَيْمِ بْنِ بَيْتَانَ عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ بُسْرِ بْنِ أَرْطَأَةَ فَأُتِيَ بِمَصْدَرٍ قَدْ سَرَقَ بُخْتِيَّةً فَقَالَ لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا عَنْ الْقَطْعِ فِي الْغَزْوِ لَقَطَعْتُكَ فَجُلِدَ ثُمَّ خُلِّيَ سَبِيلُهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات لكن اختلف في صحبة بسر . عبد الله : هو
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔