- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17510
- قرطبہ نمبر
- 17545
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 165
مسند (صحابی کا باب): حديث حبشي بن جنادة السلولي رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر انا شريك عن أبي إسحاق عن حبشي بن جنادة قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : علي مني وأنا منه ولا يؤدي عني الا انا أو علي
اردو ترجمہ
حضرت حبشی بن جنادہ سلولی (رض) کی حدیثیں
حضرت حبشی بن جنادہ (رض) (جو شرکاء حجۃ الوداع میں سے ہیں) سے مروی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے حوالے سے یہ پیغام (جو مشرکین کے نام تھا) میں خود پہنچا سکتا ہوں یا پھر علی پہنچا سکتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔