- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17499
- قرطبہ نمبر
- 17534
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 163
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي رمثة التيمي ويقال التميمي رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا العباس الدوري ثنا عمر بن حفص بن غياث ثنا أبي عن الشيباني عن إياد بن لقيط قال حدثني أبو رمثة انه : دخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعه بن له فقال ابنك هذا قال نعم قال أما انه لا يجني عليك ولا تجني عليه
اردو ترجمہ
حضرت ابورمثہ تیمی (رض) کی مرویات
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا یہ تمہارا بیٹا ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں (میں اس کی گواہی دیتا ہوں) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے کسی جرم کا ذمہ دار تمہیں یا تمہارے کسی جرم کا ذمہ دار اسے نہیں بنایا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو رِمْثَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ ابْنٌ لَهُ فَقَالَ ابْنُكَ هَذَا قَالَ نَعَمْ قَالَ أَمَا إِنَّهُ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔