- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17488
- قرطبہ نمبر
- 17523
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 162
مسند (صحابی کا باب): حديث عياض بن حمار المجاشعي رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز وعفان قالا ثنا همام قال عفان في حديثه ثنا قتادة عن يزيد أخي مطرف عن عياض بن حمار ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : أثم المستبين ما قالا فعلى البادئ ما لم يعتد قال عفان أو حتى يعتدي المظلوم
اردو ترجمہ
حضرت عیاض بن حمار مجاشعی (رض) کی حدیثیں
حضرت عیاض (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب دو آدمی گالی گلوچ کرتے ہیں تو اس کا گناہ آغاز کرنے والے پر ہوتا ہے، الاّ یہ کہ مظلوم بھی حد سے آگے بڑھ جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔