- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17366
- قرطبہ نمبر
- 17404
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 151
مسند (صحابی کا باب): حديث عقبة بن عمار الجهني عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا بن لهيعة ثنا مشرح قال سمعت عقبة بن عامر يقول قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : اقرا قل أعوذ برب الفلق وقل أعوذ برب الناس فإنك لا تقرأ بمثلهما
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر جہنی (رض) کی مرویات
حضرت عقبہ بن عامر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے ارشاد فرمایا معوذتین پڑھا کرو کیونکہ ان جیسی کوئی سورت نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف من أجل عبد الله بن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔