- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17280
- قرطبہ نمبر
- 17319
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة قال سمعت عمرا قال سمع بن عمر قال كنا نخابر ولا نرى بذلك بأسا حتى زعم رافع : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عنه فتركناه
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے ہم لوگ زمین کو بٹائی پردے دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، بعد میں حضرت رافع بن خدیج (رض) نے بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع فرمایا ہے، اس لیے ہم نے اسے ترک کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔