- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17253
- قرطبہ نمبر
- 17292
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 139
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن جحش رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بشر قال ثنا محمد بن عمرو قال حدثنا أبو كثير مولى الليثيين عن محمد بن عبد الله بن جحش عن أبيه ان رجلا جاء إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله ماذا لي ان قتلت في سبيل الله قال الجنة فلما ولى قال الا الدين سارني به جبريل عليه السلام آنفا مولى الليثيين ويقال : مولى الهذليين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن جحش (رض) کی حدیثیں
حضرت عبداللہ بن جحش (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگایا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر میں اللہ کے راستہ میں شہید ہوجاؤں تو مجھے کیا ملے گا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جنت، جب وہ واپس جانے کے لیے مڑا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سوائے قرض کے، کہ یہ بات ابھی ابھی مجھے حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے بتائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو كَثِيرٍ مَوْلَى اللَّيْثِيِّينَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَاذَا لِي إِنْ قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ الْجَنَّةُ فَلَمَّا وَلَّى قَالَ إِلَّا الدَّيْنُ سَارَّنِي بِهِ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام آنِفًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل أبي كثير
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔