- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17231
- قرطبہ نمبر
- 17270
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 137
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي الأحوص عن أبيه رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أحمد قال ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه مالك قال قلت : يا رسول الله الرجل أمر به فلا يضيفني ولا يقريني فيمر بي فاجزيه قال لا بل اقره قال فرآني رث الهيئة فقال هل لك من مال فقلت قد أعطاني الله عز وجل من كل المال من الإبل والغنم قال فلير أثر نعمة الله عليك غير أبي الأحوص عوف بن مالك بن نضلة الجشمي فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت ابوالاحوص کی اپنے والد سے روایت
حضرت مالک (رض) سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ بتائیے کہ اگر میں کسی شخص کے یہاں مہمان بن کر جاؤں اور وہ میرا اکرام کرے اور نہ ہی مہمان نوازی، پھر وہی شخص میرے یہاں مہمان بن کر آئے تو میں بھی اس کے ساتھ وہی سلوک کروں گا جو اس نے میرے ساتھ کیا تھا یا میں اس کی مہمان نوازی کروں ؟ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا تم اس کی مہمان نوازی کرو، ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کس قسم کا مال ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ اللہ نے مجھے ہر قسم کا مال مثلا بکریاں اور اونٹ وغیرہ عطاء فرما رکھے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر اللہ کی نعمتوں اور عزتوں کا اثر تم پر نظر آنا چاہیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ مَالِكٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ أَمُرُّ بِهِ فَلَا يُضَيِّفُنِي وَلَا يَقْرِينِي فَيَمُرُّ بِي فَأَجْزِيهِ قَالَ لَا بَلْ اقْرِهِ قَالَ فَرَآنِي رَثَّ الْهَيْئَةِ فَقَالَ هَلْ لَكَ مِنْ مَالٍ فَقُلْتُ قَدْ أَعْطَانِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ كُلِّ الْمَالِ مِنْ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ قَالَ فَلْيُرَ أَثَرُ نِعْمَةِ اللَّهِ عَلَيْكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔