- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17224
- قرطبہ نمبر
- 17263
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 136
مسند (صحابی کا باب): حديث عمارة بن رويبة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود ثنا زهير عن حصين بن عبد الرحمن السلمي قال كنت إلى جنب عمارة بن رويبة وبشر يخطبنا فلما دعا رفع يديه فقال عمارة يعني قبح الله هاتين اليدين أو هاتين اليديتين : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يخطب إذا دعا يقول هكذا ورفع السبابة وحدها
اردو ترجمہ
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے جمعہ کے دن (دوران خطبہ) بشر بن مروان کو (دعاء کے لئے) ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف اس طرح کرتے تھے یہ کہہ کر انھوں نے اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔