- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17157
- قرطبہ نمبر
- 17197
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 128
مسند (صحابی کا باب): حديث العرباض بن سارية عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حيوة بن شريح حدثنا بقية بن الوليد ثنا بحير بن سعد عن خالد بن معدان عن جبير بن نفير عن العرباض بن سارية عن رسول الله صلى الله عليه وسلم : انه كان يصلي على الصف الأول ثلاثا وعلى الذي يليه واحدة
اردو ترجمہ
حضرت عرباض بن ساریہ (رض) کی مرویات
حضرت عرباض بن ساریہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلی صف والوں کے لیے تین مرتبہ اور دوسری صف والوں کے لیے ایک مرتبہ استغفار فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔