- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1710
- قرطبہ نمبر
- 1710
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 198
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبي بكر رضي الله عنه(مسند الصحابة بعد العشرة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا داود بن مهران الدباغ حدثنا داود يعنى العطار عن بن خثيم عن يوسف بن ماهك عن حفصة ابنة عبد الرحمن بن أبي بكر الصديق عن أبيها ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لعبد الرحمن : أردف أختك يعنى عائشة فاعمرها من التنعيم فإذا هبطت بها من الأكمة فمرها فلتحرم فإنها عمرة متقبلة
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) کی مرویات
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا کہ اس اونٹنی پر سوار ہو، پیچھے اپنی بہن کو بٹھاؤ، جب تنعیم کے ٹیلے سے اترو تلبیہ و احرام کر کے واپس آجاؤ یعنی عمرہ کرا لاؤ، کہ یہ مقبول عمرہ ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔