- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1705
- قرطبہ نمبر
- 1705
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 197
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبي بكر رضي الله عنه(مسند الصحابة بعد العشرة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن عمرو يعنى بن دينار أخبره عمرو بن أوس الثقفي أخبرني عبد الرحمن بن أبي بكر قال : أمرني رسول الله صلى الله عليه وسلم ان أردف عائشة رضي الله عنها إلى التنعيم فاعمرها
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) کی مرویات
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم دیا کہ عائشہ صدیقہ (رض) کو اپنے پیچھے بٹھا کر تنعیم لے جاؤں اور انھیں عمرہ کرا لاؤں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔