- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17043
- قرطبہ نمبر
- 17084
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث زيد بن خالد الجهني عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله عن أبي هريرة وزيد بن خالد وشبل قالوا : سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن الأمة تزني قبل ان تحصن قال اجلدوها فان عادت فاجلدوها فان عادت فاجلدوها فان عادت فبيعوها ولو بضفير
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالدجہنی (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ، زید بن خالد اور شبل (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس باندی کے متعلق پوچھا جو شادی شدہ ہونے سے پہلے بدکاری کا ارتکاب کرے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے کوڑے مارو، اگر دوبارہ کرے تو پھر کوڑے مارو، اگر چوتھی مرتبہ پھر ایسا کرے تو اسے بیچ دو خواہ ایک رسی کے عوض ہی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح على وهم في إسناده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔