- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1702
- قرطبہ نمبر
- 1702
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 196
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبي بكر رضي الله عنه(مسند الصحابة بعد العشرة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدى عن سليمان يعنى التيمي عن أبي عثمان عن عبد الرحمن بن أبي بكر قال : جاء أبو بكر رضي الله عنه بضيف له أو بأضياف له قال فأمسى عند النبي صلى الله عليه وسلم قال فلما أمسى قالت له أمي احتبست عن ضيفك أو أضيافك مذ الليلة قال أما عشيتهم قالت لا قالت قد عرضت ذاك عليه أو عليهم فأبوا أو فأبى قال فغضب أبو بكر وحلف أن لا يطعمه وحلف الضيف أو الأضياف أن لا يطعموه حتى يطعمه فقال أبو بكر ان كانت هذه من الشيطان قال فدعا بالطعام فأكل وأكلوا قال فجعلوا لا يرفعون لقمة الا ربت من أسفلها أكثر منها فقال يا أخت بني فراس ما هذا قال فقالت قرة عيني انها الآن لأكثر منها قبل ان نأكل قال فأكلوا وبعث بها إلى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر أنه أكل منها
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) کی مرویات
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر (رض) کچھ مہمانوں کو لے کر آئے، خود انھوں نے شام کا وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گذارا، رات کو جب وہ واپس آئے تو والدہ نے ان سے کہا کہ آج رات آپ اپنے مہمانوں کو بھول کر کہاں رہے ؟ انھوں نے فرمایا کیا تم نے انھیں رات کا کھانا نہیں کھلایا، انھوں نے کہا نہیں ! میں نے تو ان کے سامنے کھانا لاکر پیش کردیا تھا لیکن انھوں نے ہی کھانے سے انکار کردیا، اس پر وہ ناراض ہوگئے اور قسم کھائی کہ وہ کھانا نہیں کھائیں گے، مہمانوں نے بھی قسم کھالی کہ وہ اس وقت تک نہیں کھائیں گے جب تک حضرت ابوبکر (رض) نہیں کھائیں گے، جب نوبت یہاں تک پہنچ گئی تو حضرت ابوبکر (رض) نے فرمایا کہ یہ تو شیطان کی طرف سے ہوگیا ہے۔ پھر انھوں نے کھانا منگوایا اور خود بھی کھایا اور مہمانوں نے بھی کھایا، یہ لوگ جو لقمہ بھی اٹھاتے تھے، اس میں نیچے سے اضافہ ہوجاتا تھا، حضرت ابوبکر (رض) نے اپنی اہلیہ کو مخاطب کر کے فرمایا اے بنو فراس کی بہن ! یہ کیا ماجرا ہے ؟ انھوں نے کہا اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک ! یہ تو اصل مقدار سے بھی زیادہ ہوگیا ہے، چنانچہ ان سب نے یہ کھانا کھایا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بھی بھجوایا اور راوی نے ذکر کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اس کھانے کو تناول فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي التَّيْمِيَّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ جَاءَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِضَيْفٍ لَهُ أَوْ بِأَضْيَافٍ لَهُ قَالَ فَأَمْسَى عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَلَمَّا أَمْسَى قَالَتْ لَهُ أُمِّي احْتَبَسْتَ عَنْ ضَيْفِكَ أَوْ أَضْيَافِكَ مُنْذُ اللَّيْلَةِ قَالَ أَمَا عَشَّيْتِهِمْ قَالَتْ لَا قَالَتْ قَدْ عَرَضْتُ ذَاكَ عَلَيْهِ أَوْ عَلَيْهِمْ فَأَبَوْا أَوْ فَأَبَى قَالَ فَغَضِبَ أَبُو بَكْرٍ وَحَلَفَ أَنْ لَا يَطْعَمَهُ وَحَلَفَ الضَّيْفُ أَوْ الْأَضْيَافُ أَنْ لَا يَطْعَمُوهُ حَتَّى يَطْعَمَهُ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ إِنْ كَانَتْ هَذِهِ مِنْ الشَّيْطَانِ قَالَ فَدَعَا بِالطَّعَامِ فَأَكَلَ وَأَكَلُوا قَالَ فَجَعَلُوا لَا يَرْفَعُونَ لُقْمَةً إِلَّا رَبَتْ مِنْ أَسْفَلِهَا أَكْثَرَ مِنْهَا فَقَالَ يَا أُخْتَ بَنِي فِرَاسٍ مَا هَذَا قَالَ فَقَالَتْ قُرَّةُ عَيْنِي إِنَّهَا الْآنَ لَأَكْثَرُ مِنْهَا قَبْلَ أَنْ نَأْكُلَ قَالَ فَأَكَلُوا وَبَعَثَ بِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَنَّهُ أَكَلَ مِنْهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔