- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17010
- قرطبہ نمبر
- 17051
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 110
مسند (صحابی کا باب): حديث خرشة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا علي بن بحر قال ثنا محمد بن حمير الحمصي قال ثنا ثابت بن عجلان قال سمعت أبا كثير المحاربي يقول سمعت خرشة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ستكون من بعدي فتنة النائم فيها خير من اليقظان والقاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الساعي فمن أتت عليه فليمش بسيفه إلى صفاة فليضربه بها حتى ينكسر ثم ليضجع لها حتى تنجلي عما انجلت
اردو ترجمہ
حضرت خرشہ (رض) کی حدیث
حضرت خرشہ بن حر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے میرے بعد فتنے رونما ہوں گے، اس زمانے میں سویا ہوا شخص جاگنے والے سے، بیٹھا ہوا کھڑے ہوئے سے اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہوگا، جس پر ایسا زمانہ آئے اسے چاہیے کہ اپنی تلوار صفا پر لے جا کر مارے اور اسے توڑ دے اور ان فتنوں کے سامنے (کھڑے ہونے کی بجائے) بیٹھ جائے، یہاں تک کہ اجالا ہوجائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔