- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17005
- قرطبہ نمبر
- 17046
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن حوالة عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حيوة بن شريح ويزيد بن عبد ربه قالا ثنا بقية قال حدثني بحير بن سعد عن خالد بن معدان عن أبي قتيلة عن بن حوالة انه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيصير الأمر إلى ان تكون جنود مجندة جند بالشام وجند باليمن وجند بالعراق فقال بن حوالة خر لي يا رسول الله ان أدركت ذاك قال عليك بالشام فإنه خيرة الله من أرضه يجتبي إليه خيرته من عباده فان أبيتم فعليكم بيمنكم واسقوا من غدركم فان الله عز وجل قد توكل لي بالشام وأهله الوليد - يدلس ويسوي وقد عنعن وبقية رجاله ثقات
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حوالہ (رض) کی حدیثیں
حضرت ابن حوالہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عنقریب معاملہ اتنا بڑھ جائے گا کہ بیشمار لشکر تیار ہوجائیں گے چنانچہ ایک لشکر شام میں ہوگا، ایک یمن میں اور ایک عراق میں، ابن حوالہ (رض) نے عرض کی یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر میں اس زمانے کو پاؤں تو مجھے کوئی منتخب راستہ بتا دیجئے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا شام کو اپنے اوپر لازم کرلینا، کیونکہ وہ اللہ کی بہترین زمین ہے، جس کے لیے وہ اپنے منتخب بندوں کو چنتا ہے، اگر یہ نہ کرسکو تو پھر یمن کو اپنے اوپر لازم کرلینا اور لوگوں کو اپنے حوضوں سے پانی پلاتے رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے اہل شام اور ملک شام کی کفالت اپنے ذمے لے رکھی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ قَالَا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي قُتَيْلَةَ عَنِ ابْنِ حَوَالَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيَصِيرُ الْأَمْرُ إِلَى أَنْ تَكُونَ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ جُنْدٌ بِالشَّامِ وَجُنْدٌ بِالْيَمَنِ وَجُنْدٌ بِالْعِرَاقِ فَقَالَ ابْنُ حَوَالَةَ خِرْ لِي يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ أَدْرَكْتُ ذَاكَ قَالَ عَلَيْكَ بِالشَّامِ فَإِنَّهُ خِيرَةُ اللَّهِ مِنْ أَرْضِهِ يَجْتَبِي إِلَيْهِ خِيرَتَهُ مِنْ عِبَادِهِ فَإِنْ أَبَيْتُمْ فَعَلَيْكُمْ بِيَمَنِكُمْ وَاسْقُوا مِنْ غُدُرِكُمْ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ تَوَكَّلَ لِي بِالشَّامِ وَأَهْلِهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بطرقه وهذا إسناد ضعيف بقية - وهو ابن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔