- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16984
- قرطبہ نمبر
- 17025
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ثعلبة الخشني عن النبي صلى الله عليه وسلم ذكر(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بني هاشم ثنا عمران أبو العوام عن قتادة عن أبي المليح عن واثلة بن الأسقع ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : أنزلت صحف إبراهيم عليه السلام في أول ليلة من رمضان وأنزلت التوراة لست مضين من رمضان والإنجيل لثلاث عشرة خلت من رمضان وانزل الفرقان لأربع وعشرين خلت من رمضان
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی بقیہ حدیثیں
حضرت واثلہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفے رمضان کی پہلی رات میں ہوئے تھے، توراۃ ماہ رمضان کی چھ تاریخ کو، انجیل تیرہ تاریخ کو اور قرآن ماہ رمضان کی چوبیسویں تاریخ کو نازل ہوا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث ضعيف تفرد به عمران القطان وهو ممن لا يحتمل تفرده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔