- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16979
- قرطبہ نمبر
- 17020
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ثعلبة الخشني عن النبي صلى الله عليه وسلم ذكر(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة قال ثنا هشام بن الغاز قال حدثني أبو النضر قال : دعاني واثلة بن الأسقع وقد ذهب بصره فقال يا خباب قدني إلى يزيد بن الأسود الجرشي فذكر الحديث فقال أبشر فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول عن الله عز وجل انا عند ظن عبدي بي فليظن بي ما شاء
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی بقیہ حدیثیں
حیان (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت واثلہ (رض) نے مجھے بلایا اور فرمایا کہ حیان ! مجھے ابوالاسود جرشی کے پاس لے چلو۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور انھوں نے فرمایا پھر خوش ہوجاؤ کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں اپنے بندے کے گمان کے پاس ہوتا ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے، اب جو چاہے میرے ساتھ جیسا مرضی گمان رکھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔