- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16977
- قرطبہ نمبر
- 17018
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي جمعة حبيب بن سباع رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة قال ثنا الأوزاعي قال حدثني اسيد بن عبد الرحمن عن خالد بن دريك عن أبي محيريز قال قلت لأبي جمعة رجل من الصحابة حدثنا حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم قال نعم أحدثكم حديثا جيدا : تغدينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعنا أبو عبيدة بن الجراح فقال يا رسول الله أحد خير منا اسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يروني عبد الرحمن - وهو الخثعمي الفلسطيني - فمن رجال أبي داود وخالد بن دريك فمن رجال أصحاب السنن وكلاهما ثقة الشيخ انه معاد فلم اكتبه ) حديث واثلة بن الأسقع رضي الله عنه معاد أيضا في المكيين والمدنيين الا أحاديث منها قد أثبتها ههنا وباقيها في المكيين والمدنيين
اردو ترجمہ
حضرت ابوجمعہ حبیب بن سباع (رض) کی حدیثیں
ابن محیریز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوجمعہ (رض) سے عرض کیا کہ مجھے کوئی حدیث سنائیے جو آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہو، انھوں نے فرمایا اچھا، میں تمہیں عمدہ حدیث سناتا ہوں، ایک مرتبہ صبح کے کھانے میں ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ شریک تھے، ہمارے ساتھ حضرت ابوعبیدہ بن جراح (رض) بھی تھے، وہ کہنے لگے یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہم سے بہتر بھی کوئی ہوگا ؟ ہم نے آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اور آپ کی معیت میں جہاد کیا ؟ فرمایا ہاں ! ایک قوم ہوگی جو تمہارے بعد آئے گی اور مجھ پر بن دیکھے ایمان لائے گی۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ان کی احادیث میں تکرار واقع ہوا ہے، اس لیے میں نے یہاں نہیں لکھیں۔ فائدہ : حضرت ابوثعلبہ (رض) کی مرویات ١٧٨٨٣ سے شروع ہوں گی، وہاں ملاحظہ فرمائیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (76٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَسِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَيْكٍ عَنْ أَبِي مُحَيْرِيزٍ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي جُمُعَةَ رَجُلٍ مِنْ الصَّحَابَةِ حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ أُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا جَيِّدًا تَغَدَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَدٌ خَيْرٌ مِنَّا أَسْلَمْنَا مَعَكَ وَجَاهَدْنَا مَعَكَ قَالَ نَعَمْ قَوْمٌ يَكُونُونَ مِنْ بَعْدِكُمْ يُؤْمِنُونَ بِي وَلَمْ يَرَوْنِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير أسيد بن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔