- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16975
- قرطبہ نمبر
- 17016
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي جمعة حبيب بن سباع رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود قال ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن محمد بن يزيد ان عبد الله بن عوف حدثه : ان أبا جمعة حبيب بن سباع وكان قد أدرك النبي صلى الله عليه وسلم ان النبي صلى الله عليه وسلم عام الأحزاب صلى المغرب فلما فرغ قال هل علم أحد منكم اني صليت العصر قالوا يا رسول الله ما صليتها فأمر المؤذن فأقام الصلاة فصلى العصر ثم أعاد المغرب
اردو ترجمہ
حضرت ابوجمعہ حبیب بن سباع (رض) کی حدیثیں
حضرت ابوجمعہ حبیب بن سباع (رض) " جنہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پایا ہے " سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے احزاب کے سال مغرب کی نماز پڑھی، نماز سے فارغ ہو کر فرمایا کیا تم میں سے کسی کو معلوم ہے کہ میں نے عصر کی نماز بھی پڑھی ہے یا نہیں ؟ لوگوں نے بتایا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ نے نماز عصر نہیں پڑھی، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے موذن کو حکم دیا، اس نے اقامت کہی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز عصر پڑھی، پھر نماز مغرب کو دوبارہ لوٹایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث منكر تفرد به ابن لهيعة - وهو سيء الحفظ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔