- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16973
- قرطبہ نمبر
- 17014
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 105
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن حوالة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن إسحاق عن يحيى بن أيوب قال حدثني يزيد بن أبي حبيب عن ربيعة بن لقيط عن عبد الله بن حوالة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من نجا من ثلاث فقد نجا ثلاث مرات موتي والدجال وقتل خليفة مصطبر بالحق معطيه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حوالہ (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن حوالہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص تین چیزوں سے نجات پا گیا، وہ نجات پا گیا (تین مرتبہ فرمایا) میری موت، دجال اور حق پر ثابت قدم خلیفہ کے قتل سے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔