- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1694
- قرطبہ نمبر
- 1694
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 195
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عبيدة بن الجراح(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أحمد الزبيري ثنا إبراهيم بن ميمون عن سعد بن سمرة عن سمرة بن جندب عن أبي عبيدة بن الجراح قال : كان آخر ما تكلم به نبي الله صلى الله عليه وسلم ان أخرجوا يهود الحجاز من جزيرة العرب واعلموا ان شرار الناس الذين يتخذون القبور مساجد
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) کی مرویات
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سب سے آخری کلام یہ تھا کہ حجاز میں جو یہودی آباد ہیں اور جزیرہ عرب میں جو اہل نجران آباد ہیں انھیں نکال دو اور جان لو کہ بد ترین لوگ وہ ہیں جو اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔