- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16905
- قرطبہ نمبر
- 16951
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 99
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال انا حماد بن سلمة عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن محمد بن الحنفية قال سمعت معاوية بن أبي سفيان يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : العمرى جائزة لأهلها
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اس شخص کے حق میں ' عمری ' جائز ہوتا ہے جس کے لیے وہ کیا گیا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔