- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16902
- قرطبہ نمبر
- 16948
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا مجمع بن يحيى عن أبي أمامة بن سهل عن معاوية : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يتشهد مع المؤذنين
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موذن کے ساتھ خود بھی تشہد پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔