- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16877
- قرطبہ نمبر
- 16923
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 96
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا حرب يعني بن شداد قال حدثني يحيى بن أبي كثير قال حدثني أبو شيخ الهنائي عن أخيه حمان : ان معاوية عام حج جمع نفرا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم في الكعبة فقال أسألكم عن أشياء فأخبروني أنشدكم الله هل نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس الحرير قالوا نعم قال وأنا أشهد ثم قال أنشدكم بالله انهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس الذهب قالوا نعم قال وأنا أشهد قال أنشدكم بالله انهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس صوف النمور قالوا نعم قال وأنا أشهد كثير فيه وحمان مختلف في اسمه وهو مجهول
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
ابوشیخ ہنائی کہتے ہیں کہ حج کے سال حضرت امیر معاویہ (رض) نے چند صحابہ کرام (رض) کو بیت اللہ میں جمع کیا اور فرمایا میں آپ لوگوں سے کچھ چیزوں کے متعلق سوال کرتا ہوں، آپ مجھے ان کا جواب دیجئے، حضرت معاویہ (رض) نے ان سے پوچھا کہ میں آپ لوگوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں، کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم پہننے سے منع فرمایا ہے ؟ انھوں نے جواب دیا جی ہاں ! حضرت معاویہ (رض) نے فرمایا میں بھی اس کی گواہی دیتا ہوں، پھر فرمایا میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں، کیا آپ لوگ جانتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مردوں کو سونا پہننے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ معمولی سا ہو ؟ انھوں نے کہا کہ جی ہاں ! فرمایا میں بھی اس کی گواہی دیتا ہوں، پھر فرمایا میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چیتے کی سواری سے منع فرمایا ہے ؟ انھوں نے کہا کہ جی ہاں ! فرمایا میں بھی اس کی گواہی دیتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ يَعْنِي ابْنَ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو شَيْخٍ الْهُنَائِيُّ عَنْ أَخِيهِ حِمَّانَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ عَامَ حَجَّ جَمَعَ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ فَقَالَ أَسْأَلُكُمْ عَنْ أَشْيَاءَ فَأَخْبِرُونِي أَنْشُدُكُمْ اللَّهَ هَلْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ ثُمَّ قَالَ أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ قَالَ أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ صُوفِ النُّمُورِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لاضطراب يحيى بن أبي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔