- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1685
- قرطبہ نمبر
- 1685
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 194
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن عوف الزهري رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا بن جريح أخبرني عمرو بن دينار عن بجالة التميمي قال لم يرد عمر أن يأخذ الجزية من المجوس حتى شهد عبد الرحمن بن عوف : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذها من مجوس هجر الشيخين غير بجالة التميمي فمن رجال البخاري
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کی مرویات
بجالہ کہتے ہیں کہ پہلے حضرت عمر (رض) مجوسیوں سے جزیہ نہیں لیتے تھے لیکن جب حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) نے اس بات کی گواہی دی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہجر نامی علاقے کے مجوسیوں سے جزیہ لیا تھا تو انھوں نے بھی مجوسیوں سے جزیہ لینا شروع کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ بَجَالَةَ التَّمِيمِيِّ قَالَ لَمْ يُرِدْ عُمَرُ أَنْ يَأْخُذَ الْجِزْيَةَ مِنْ الْمَجُوسِ حَتَّى شَهِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري رجاله ثقات رجال
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔