- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16829
- قرطبہ نمبر
- 16875
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 91
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن سعيد بن المسيب قال : قدم معاوية المدينة فخطبنا وأخرج كبه من شعر فقال ما كنت أرى أن أحدا يفعله الا اليهود ان رسول الله صلى الله عليه وسلم بلغه فسماه الزور أو الزير شك محمد بن جعفر
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
سعید بن مسیب (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حضرت امیر معاویہ (رض) تشریف لائے اور ہمیں خطبہ دیا، جس میں بالوں کا ایک گچھا نکال کر دکھایا اور فرمایا میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح تو صرف یہودی کرتے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب یہ بات معلوم ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے جھوٹ کا نام دیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔