- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16810
- قرطبہ نمبر
- 16856
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 88
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن الأزهر عن النبي صلى الله عليه وسلم قال(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر قال ثنا أسامة بن زيد عن الزهري انه سمع عبد الرحمن بن أزهر يقول : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم غزاة يوم الفتح وأنا غلام شاب يتخلل الناس يسأل عن منزل خالد بن الوليد فأتى بشارب فأمرهم فضربوه بما في أيديهم فمنهم من ضربه بعصا ومنهم من ضربه بسوط وحثي عليه رسول الله صلى الله عليه وسلم التراب قال
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ازہر کی مرویات
حضرت عبدالرحمن بن ازہر سے مروی ہے کہ میں نے فتح مکہ کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ لوگوں کے درمیان سے راستہ بنا کر گزرتے جارہے ہیں اور حضرت خالد بن ولید کے ٹھکانے کا پتہ پوچھتے جارہے ہیں، تھوڑی ہی دیر میں ایک آدمی کو نشے کی حالت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لوگ لے آئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ساتھ آنے والوں کو حکم دیا کہ ان کے ہاتھ میں جو کچھ ہے، وہ اسی سے اس شخص کو ماریں چنانچہ کسی نے اسے لاٹھی سے مارا اور کسی نے کوڑے سے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر مٹی پھینکی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَزْهَرَ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَاةَ يَوْمِ الْفَتْحِ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ يَتَخَلَّلُ النَّاسَ يَسْأَلُ عَنْ مَنْزِلِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ فَأُتِيَ بِشَارِبٍ فَأَمَرَهُمْ فَضَرَبُوهُ بِمَا فِي أَيْدِيهِمْ فَمِنْهُمْ مَنْ ضَرَبَهُ بِعَصًا وَمِنْهُمْ مَنْ ضَرَبَهُ بِسَوْطٍ وَحَثَى عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التُّرَابَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔