- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16794
- قرطبہ نمبر
- 16840
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن مغفل المزني عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال حدثني كهمس عن عبد الله بن بريدة عن بن مغفل قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخذف وقال انها لا ينكأ بها عدو ولا يصاد بها صيد قال
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی (رض) کی مرویات
حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی کو کنکری مارنے سے منع کیا ہے اور فرمایا کہ اس سے دشمن زیر نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی شکار پکڑا جاسکتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنِي كَهْمَسٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَذْفِ وَقَالَ إِنَّهَا لَا يُنْكَأُ بِهَا عَدُوٌّ وَلَا يُصَادُ بِهَا صَيْدٌ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔