- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16755
- قرطبہ نمبر
- 16801
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 82
مسند (صحابی کا باب): حديث جبير بن مطعم رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب قال ثنا أبي عن أبيه قال أخبرني محمد بن جبير أن أباه جبير بن مطعم أخبره : ان امرأة أتت رسول الله صلى الله عليه وسلم فكلمته في شيء فأمرها بأمر فقالت أرأيت يا رسول الله ان لم أجدك قال ان لم تجدينى فأتى أبا بكر قال
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم (رض) کی مرویات
حضرت جبیر بن مطعم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک خاتون نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کسی معاملے میں کوئی بات کی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے جواب دے دیا، وہ کہنے لگی یا رسول اللہ ! یہ بتایئے کہ اگر آپ نہ ملیں تو ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تم مجھے نہ پاؤ تو ابوبکر کے پاس چلی جانا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَنَّ أَبَاهُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَلَّمَتْهُ فِي شَيْءٍ فَأَمَرَهَا بِأَمْرٍ فَقَالَتْ أَرَأَيْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَمْ أَجِدْكَ قَالَ إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔