- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16721
- قرطبہ نمبر
- 16767
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): حديث عبيدة بن عمرو الكلابي رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله قال حدثني إسماعيل بن إبراهيم أبو معمر الهذلي ثنا سعيد بن خثيم الهلالي قال حدثتني جدتي أم أبي ربيعة بنت عياض الكلابية عن جدها عبيدة بن عمرو الكلابي قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم وهو يتوضأ فاسبغ الطهور وكانت هي إذا توضأت أسبغت الطهور حتى ترفع الخمار فتمسح رأسها
اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ بن عمرو کلابی کی حدیثیں
حضرت عبیدہ بن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ نے خوب اچھی طرح مکمل وضو کیا، راوی کہتے ہیں کہ میری دادی ربعیہ بھی خوب کامل وضو کرتی تھیں اور دوپٹہ اٹھا کر سر پر مسح کرتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔