- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16719
- قرطبہ نمبر
- 16765
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): حديث قطبة بن قتادة رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله قال حدثني محمد بن ثعلبة بن سواء قال حدثني بن سواء قال حدثني حمران بن يزيد عن قتادة عن رجل من بنى سدوس عن قطبة بن قتادة قال : بايعت النبي صلى الله عليه وسلم على ابنتي الحوصلة وكان يكنى بأبي الحوصلة
اردو ترجمہ
حضرت قطبہ بن قتادہ کی حدیثیں
حضرت قطبہ بن قتادہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دست حق پرست پر اپنی بیٹی حوصلہ کی طرف سے بھی بیعت کی تھی، یاد رہے کہ ان کی کنیت ابوالحوصلہ تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔