- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16716
- قرطبہ نمبر
- 16762
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بن حارثة رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله قال حدثني محمد بن أبي بكر المقدمي قال ثنا أبو معشر البراء قال ثنا بن حرملة عن يحيى بن هند بن حارثة عن أبيه وكان من أصحاب الحديبية وأخوه الذي بعثه رسول الله صلى الله عليه وسلم يأمر قومه بصيام يوم عاشوراء وهو أسماء بن حارثة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعثه فقال مر قومك : فليصوموا هذا اليوم قال أرأيت إن وجدتهم قد طعموا قال فليتموا بقية يومهم
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بن حارثہ (رض) کی حدیث
حضرت ہند بن حارثہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے بھائی اسماء بن حارثہ (رض) کو اپنی قوم کی طرف جس کا تعلق بنو اسلم سے تھا، بھیجا اور فرمایا اپنی قوم کو حکم دو کہ آج عاشورہ کے دن کا روزہ رکھیں اگر تم ان میں کوئی ایسا شخص پاؤ جس نے دن کے پہلے حصے میں کچھ کھا پی لیا ہو تو اسے چاہیے کہ بقیہ دن کھائے پیئے بغیر گذار دے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف على خطأ فيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔