- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16647
- قرطبہ نمبر
- 16698
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): حديث يحيى بن حصين بن عروة عن جدته رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا شعبة عن يحيى بن حصين عن جدته قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : يرحم الله المحلقين يرحم الله المحلقين قالوا في الثالثة والمقصرين قالوا والمقصرين
اردو ترجمہ
یحیی بن حصین کی اپنی دادی سے روایت
یحییٰ بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کروانے والوں پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں، تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرنے والوں کو بھی دعا میں شامل کرنے کی درخواست کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں بھی شامل فرمالیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ جَدَّتِهِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَرْحَمُ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ يَرْحَمُ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قَالُوا فِي الثَّالِثَةِ وَالْمُقَصِّرِينَ قَالَ وَالْمُقَصِّرِينَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔