- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16612
- قرطبہ نمبر
- 16663
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 64
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل أدرك النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح وعبد الرزاق قالا أنا بن جريج قال أخبرني حسن بن مسلم عن طاوس عن رجل أدرك النبي صلى الله عليه وسلم أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إنما الطواف صلاة فإذا طفتم فأقلوا الكلام ولم يرفعه بن بكر
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
ایک صحابی (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا طواف بھی نماز ہی کی طرح ہوتا ہے، اس لیے جب تم طواف کیا کرو تو گفتگو کم کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔