- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16436
- قرطبہ نمبر
- 16483
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 39
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن زيد بن عاصم المازني رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية قال ثنا بن أبي ذئب عن الزهري عن عباد بن تميم عن عمه قال : خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم يستسقى فاستقبل القبلة وحول رداءه وجهر بالقراءة وصلى ركعتين قال
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم مازنی (رض) کی حدیثیں
حضرت عبداللہ بن زید (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز استسقاء کے لیے نکلے، اس موقع پر قبلہ کا رخ کر کے آپ نے اپنی چادر پلٹ لی تھی اور بلند آواز سے قرأت کر کے دو رکعتیں پڑھائی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ وَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔