- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16426
- قرطبہ نمبر
- 16473
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 38
مسند (صحابی کا باب): حديث الصعب بن جثامة رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن بن عباس عن الصعب بن جثامة قال : قلت لرسول الله صلى الله عليه وسلم انا نصيب في البيات من ذراري المشركين قال هم منهم قال
اردو ترجمہ
حضرت صعب بن جثامہ (رض) کی حدیثیں
حضرت صعب بن جثامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان مشرکین کے اہل خانہ کے متعلق پوچھا گیا جن پر شب خون مارا جائے اور اس دوران ان کی عورتیں اور بچے بھی مارے جائیں ؟ تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ (عورتیں اور بچے) بھی مشرکین ہی کے ہیں (اس لیے مشرکین ہی میں شمار ہوں گے) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ قَالَ قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّا نُصِيبُ فِي الْبَيَاتِ مِنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ قَالَ هُمْ مِنْهُمْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔