- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1634
- قرطبہ نمبر
- 1634
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 188
مسند (صحابی کا باب): مسند سعيد بن زيد(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا سفيان عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث عن سعيد بن زيد قال : خرج إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم وفي يده كمأة فقال تدرون ما هذا هذا من المن وماؤها شفاء للعين
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید بن عمروبن نفیل (رض) کی مرویات
حضرت سعید بن زید (رض) سے مروی ہے کہا کہ ایک مرتبہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے تو دست مبارک میں کھنبی تھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جانتے ہو یہ کیا چیز ہے ؟ یہ کھنبی ہے کھنبی بھی " من " سے تعلق رکھتی ہے (جو بنی اسرائیل پر نازل ہوا تھا) اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے باعث شفاء ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔