- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1632
- قرطبہ نمبر
- 1632
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 188
مسند (صحابی کا باب): مسند سعيد بن زيد(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمر بن عبيد عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث عن سعيد بن زيد قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : الكمأة من المن وماؤها شفاء للعين
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید بن عمروبن نفیل (رض) کی مرویات
حضرت سعید بن زید (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کھنبی بھی " من " سے تعلق رکھتی ہے (جو بنی اسرائیل پر نازل ہوا تھا) اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے باعث شفاء ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔