- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16249
- قرطبہ نمبر
- 16294
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 19
مسند (صحابی کا باب): حديث قرة المزني رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا شعبة عن معاوية بن قرة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : في صيام ثلاثة أيام من الشهر صوم الدهر وإفطاره
اردو ترجمہ
حضرت قرہ مزنی کی روایات۔
معاویہ بن قرہ سے مروی ہے کہ اپنے والد کے حوالے سے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر مہینے تین روزے رکھنے کے متعلق فرمایا کہ یہ روزانہ رکھنے اور کھولنے کے مترادف ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔