- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16247
- قرطبہ نمبر
- 16292
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 19
مسند (صحابی کا باب): حديث قرة المزني رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك بن عمرو قال ثنا خالد بن ميسرة ثنا معاوية بن قرة عن أبيه قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن هاتين الشجرتين الخبيثتين وقال من أكلهما فلا يقربن مسجدنا وقال ان كنتم لا بد آكليهما فأميتموهما طبخا قال يعنى البصل والثوم
اردو ترجمہ
حضرت قرہ مزنی کی روایات۔
حضرت قرہ مزنی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان دو گندے درختوں پیاز اور لہسن سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ جو انھیں کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب بھی نہ آئے اگر تمہارا اسے کھائے بغیر گذارہ نہیں ہوتا تو پکا کر ان کی بو مار لیا کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ الْخَبِيثَتَيْنِ وَقَالَ مَنْ أَكَلَهُمَا فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا وَقَالَ إِنْ كُنْتُمْ لَا بُدَّ آكِلِيهِمَا فَأَمِيتُمُوهُمَا طَبْخًا قَالَ يَعْنِي الْبَصَلَ وَالثُّومَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا سند حسن من أجل خالد بن ميسرة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔