- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16225
- قرطبہ نمبر
- 16270
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 17
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمان بن عامر رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
قال حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا هشام عن حفصة عن الرباب الضبية عن سلمان بن عامر الضبي انه قال : إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فان لم يجد فليفطر على الماء فان الماء طهور قال هشام وحدثني عاصم الأحول ان حفصة رفعته إلى النبي صلى الله عليه وسلم قال الرائح فقد تفردت بالرواية عنها حفصة بنت سيرين
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔
حضرت سلمان بن عامر سے موقوفاً مروی ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہیے کہ کھجور سے روزہ افطار کرے اگر کھجور نہ ملے تو پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ پانی پاکیزگی بخش ہوتا ہے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (87٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ حَفْصَةَ عَنِ الرَّبَابِ الضَّبِّيَّةِ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ أَنَّهُ قَالَ إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى الْمَاءِ فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ قَالَ هِشَامٌ وَحَدَّثَنِي عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ أَنَّ حَفْصَةَ رَفَعَتْهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة الرباب الضبية وهي بنت صليع أم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔