- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16170
- قرطبہ نمبر
- 16215
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 9
مسند (صحابی کا باب): حديث أوس بن أبي أوس الثقفي وهو أوس بن حذيفة رضي الله(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن النعمان بن سالم عن بن أبي أوس عن جده أوس قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ واستوكف ثلاثا أي غسل كفيه قال
اردو ترجمہ
حضرت اوس بن ابی اوس ثقفی کی حدیثیں۔
حضرت اوس سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین مرتبہ اپنی ہتھیلی دھوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ أَوْسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَاسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا أَيْ غَسَلَ كَفَّيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة ابن أبي أوس
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔