- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16081
- قرطبہ نمبر
- 16125
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 502
مسند (صحابی کا باب): حديث مجمع بن يعقوب عن غلام من أهل قباء أدرك النبي صلى(مسند المكيين)
قال حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد قال ثنا العطاف قال حدثني مجمع بن يعقوب عن غلام من أهل قباء أنه أدركه شيخا أنه قال : جاءنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بقباء فجلس في فيء الأحمر واجتمع إليه ناس فأستسقى رسول الله صلى الله عليه وسلم فسقى فشرب وأنا عن يمينه وأنا أحدث القوم فناولني فشربت وحفظت أنه صلى بنا يومئذ الصلاة وعليه نعلاه لم ينزعهما
اردو ترجمہ
اہل قباء کے ایک غلام صحابی کی حدیث۔
اہل قباء کے ایک غلام صحابی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس قبا میں تشریف لائے اور کنکریوں کے بغیر صحن میں بیٹھ گئے لوگ بھی جمع ہونے لگے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوا کر نوش فرمایا میں اس وقت سب سے چھوٹا اور آپ کی دائیں جانب تھا لہٰذا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا پس خوردہ مجھے عطا فرمایا جسے میں نے پی لیا مجھے یہ بھی یاد ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس دن ہمیں جو نماز پڑھائی تھی اس میں آپ نے جوتے پہن رکھے تھے انھیں اتارا نہیں تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ قَالَ حَدَّثَنِي مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ غُلَامٍ مِنْ أَهْلِ قُباءٍ أَنَّهُ أَدْرَكَهُ شَيْخًا أَنَّهُ قَالَ جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبَاءٍ فَجَلَسَ فِي فَيْءِ الْأَحْمَرِ وَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ نَاسٌ فَاسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسُقِيَ فَشَرِبَ وَأَنَا عَنْ يَمِينِهِ وَأَنَا أَحْدَثُ الْقَوْمِ فَنَاوَلَنِي فَشَرِبْتُ وَحَفِظْتُ أَنَّهُ صَلَّى بِنَا يَوْمَئِذٍ الصَّلَاةَ وَعَلَيْهِ نَعْلَاهُ لَمْ يَنْزِعْهُمَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔