- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16009
- قرطبہ نمبر
- 16052
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 490
مسند (صحابی کا باب): حديث واثلة بن الأسقع من الشاميين رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشام قال ثنا أبو فضالة الفرج قال ثنا أبو سعد قال : رأيت واثلة بن الأسقع يصلي في مسجد دمشق فبزق تحت رجله اليسرى ثم عركها برجله فلما أنصرف قلت أنت من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم تبزق في المسجد قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعل قال الفرج بن فضالة الحمصي ولجهالة أبي سعد وهو الحميري الحمصي
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع شامی کی حدیثیں۔
ابوسعد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے دمشق کی مسجد میں حضرت واثلہ کو نماز پڑھنے کے دوران دیکھا کہ انھوں نے بائیں پاؤں نیچے تھوک پھینکا اور اپنے پاؤں سے اسے مسل دیا جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی ہیں پھر بھی مسجد میں تھوک پھینکتے ہیں انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (86٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو فَضَالَةَ الْفَرَجُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ فَبَزَقَ تَحْتَ رِجْلِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ عَرَكَهَا بِرِجْلِهِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْتُ أَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبْزُقُ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي فضالة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔