مسند احمد 15990

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
15990
قرطبہ نمبر
16033
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 488

مسند (صحابی کا باب): حديث سويد بن النعمان رضي الله عنه(مسند المكيين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن سعيد عن يحيي بن سعيد الأنصاري قال حدثني بشير بن يسار عن سويد بن النعمان : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نزل بالصهباء عام خيبر فلما صلى العصر دعا بالأطعمة فلم يؤت إلا بسويق قال فلكنا يعني أكلنا منه فلما كانت المغرب تمضمض وتمضمضنا معه

اردو ترجمہ

حضرت سوید بن نعمان کی حدیث۔

حضرت سوید بن نعمان سے مروی ہے کہ فتح خیبر کے سال ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ روانہ ہوئے جب ہم لوگ مقام صہباء میں پہنچے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر کی نماز پڑھا چکے تو کھانا منگوایا تو کھانے میں صرف ستو ہی پیش کئے گئے لوگوں نے وہی پھانک لیے اور اس کے اوپر پانی پی لیا۔ پھر پانی سے کلی کی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے ہو کر انھیں نماز پڑھائی۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط الشيخين

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. عن
  6. حدثني
    بشير بن يسارثقہ⚠ درجہ زیرِ نظرِ ثانی
  7. عن
  8. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔