- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15950
- قرطبہ نمبر
- 15992
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 481
مسند (صحابی کا باب): حديث عبيدة بن عمرو رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن محمد وسمعته أنا من عثمان بن محمد بن أبي شيبة قال ثنا سعيد بن خثيم الهلالي قال سمعت جدتي ربيعة ابنة عياض قالت سمعت جدي عبيدة بن عمرو الكلابي يقول : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ فأسبغ الوضوء قال وكانت ربعية إذا توضأت أسبغت الوضوء
اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ بن عمرو کی حدیث۔
حضرت عبیدہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ نے خوب اچھی طرح مکمل وضو کیا راوی کہتے ہیں میری دادی رابعیہ بھی خوب کامل وضو کرتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔