- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15913
- قرطبہ نمبر
- 15954
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 476
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمة بن المحبق رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبو داود الطيالسي قال ثنا حرب بن شداد عن يحيي بن أبي كثير عن النحاز الحنفي أن سنان بن سلمة أخبره عن أبيه : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر بلحوم حمر الناس يوم خيبر وهي في القدور فأكفئت
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن محبق کی حدیثیں۔
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ غزوہ خیبر کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم پر ہانڈیوں کو الٹادیا گیا اس میں پالتو گدھوں کا گوشت تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنِ النَّحَّازِ الْحَنَفِيِّ أَنَّ سِنَانَ بْنَ سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلُحُومِ حُمُرِ النَّاسِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَهِيَ فِي الْقُدُورِ فَأُكْفِئَتْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔